Saturday | 20 April 2024 | 11 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 20 Category: Knowledge
Shura Appointed by Hazrat Umar RaziAllah Ta'ala Anhu

Assalamualaikum Warahmatullah Wabarakatuh

Respected Ulama e Kiram, my question is regarding the shura appointed by Hazrat Umar RaziAllah Ta'ala Anhu. What was the purpose of this Shura? Was it to decide a khalifah from among them after Hazrat Umar RaziAllah Ta'ala Anhu or was it to decide and consult in the matters of that Islamic caliphate?

JazakAllah Khair

Wassalam

الجواب وباللہ التوفیق

Assalamualaikum Warahmatullah Wabarakatuh

Regarding this issue, it is advisable that you read one of the following (or similar) books:

1- Izalatul-Khifa Anil-Khulafah by Hazrat Shah Waliullah Rehmatullah Aleh

2- Kia Shura Haiat-e-Hakima Hai? by Hazrat Maseehul Ummat Rehmatullah Aleh

فقط واللہ تعالیٰ اعلم

 

 

Question ID: 20 Category: Knowledge
حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی ترتیب کردہ شوری

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

عزت معاب علمائے کرام ، میرا سوال اُس شوری کے متعلق ہے جسے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے ترتیب دیا۔ اس شوری کا کیا مقصد تھا؟ کیا اس کا مقصد ان لوگوں میں سے حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے جانے کے بعد خلیفہ چننا تھا ؟ یا پھر اسلامی خلافت کے امور میں رائے مشورے کے لئے ان کو اکٹھا کیا گیا؟

جزاک اللہ خیرا

والسلام

الجواب وباللہ التوفیق

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 اس مسئلہ میں اگر آپ شاہ ولی اللہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی ازالۃ الخفاء عن الخلفاء اور حضرت مسیح الامت رحمۃ اللہ علیہ کا رسالہ "کیا شوریٰ ہیئت حاکمہ ہے ؟"، اور اس جیسی دیگر کتب کا مطالعہ کرلیں تو بہتر ہے۔

فقط واللہ تعالیٰ اعلم