Tuesday | 19 March 2024 | 8 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 102 Category: Miscellaneous
Effects of Evil Eye on My Sleep

Assalamualaikum Warahmatullah 

I have been suffering from sleep disorder for past few days. Previously I was normal and alhumdulillah I felt no depression. I think the reason behind my condition is a friend’s nazar as he had a sleep disorder for a long time and he pointed out a number of times that I should sleep less. Therefore, we performed the method to rectify nazar by asking him to make wudhu and from that water I have taken a bath. Moreover I am listening to the ayat of rquiyah on a daily basis. Please advise what I should do in this case to rectify this issue.

Walaikumassalam Warahmatullah

الجواب وہو الموفق للصواب

The effects of nazr-e-bad (evil eye) are true, as it has been mentioned in the ahadith of Rasulullah Sallallaho Alyhi Wasallam. Therefore, you should read surah Fatiha, Ayat al-Kursi, surah Ikhlas, surah Kafiroon and maudathain (i.e. surah an-Naas and al-falaq), seven times each, every morning and night, and after reading, blow it on yourself. Also, put oil in your hair, and before going to bed, read the following supplications with reciting the Durood Shareef three times at the beginning and three times at the end.

{اِنَّ اللّٰہَ وَمَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّط ٰٓیاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا۔ (الاحزاب:56)

اَللّٰہُمَّ غَارَتِ النُّجُوْمُ وَھَدَأَتِ الْعُیُوْنُ وَاَنْتَ حَیٌّ قَیُّوْمٌ لَّا تَاْخُذُکَ سِنَۃٌ وَّلَا نَوْمٌ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ اَھْدِیْٔ لَیْلِیْ وَاَنِمْ عَیْنِیْ۔(معجم الکبیر:۴۸۱۷)

اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظَلَّتْ ، وَرَبَّ الأَرَضِينَ وَمَا أَقَلَّتْ ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضَلَّتْ ، كُنْ لِي جَارًا مِنْ شَرِّ خَلْقِكَ كُلِّهِمْ جَمِيعًا أَنْ يَفْرُطَ عَلَيَّ أَحَدٌ مِنْهُمْ أَوْ أَنْ يَبْغِيَ ، عَزَّ جَارُكَ ، وَجَلَّ ثَنَاؤُكَ ، وَلاَ إِلَهَ غَيْرُكَ ، وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ.(سنن ترمذی:۳۵۲۳) ۔

After reading these supplications blow on some oil and put that oil in your hair.

Question ID: 102 Category: Miscellaneous
نیند پر نظر کا اثر

 

 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مجھے پچھلے چند روز سے پرسکون نیند سونے میں بہت مشکل ہو رہی ہے۔ پہلے میرے ساتھ ایسا نہیں ہوتا تھا اور پرسکوں نیند آتی تھی اور کوئی ذہنی دباؤوغیرہ نہیں ہوتا تھا۔ میرے خیال سے اس مسئلے کی وجہ یہ ہے کہ میرا ایک دوست جو کافی عرصے سے نیند کی پریشانی کا شکار تھا، اس نے میری نیند کو نظر لگادی۔ کیونکہ اس کا اکثر مجھ سے کہنا یہ ہوتا تھا کہ مجھے کم سونا چاہئے۔ چنانچہ میں نے اس پانی سے غسل کیا جس سے اس دوست نے وضو کیا تھا۔ مزید یہ کہ میں رقیہ سے متعلق قرآن پاک کی آیات سن رہا ہوں۔ براہ کرم میری راہنمائی فرمائیے کہ اس مسئلے میں مجھے کیا کرنا چاہئے۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الجواب وہو الموفق للصواب

نظر بد حق ہے،احادیث میں اس کا ذکر موجود ہے،اس کے لئے صبح اور شام سات سات مرتبہ سورہ فاتحہ ،آیۃ الکرسی ، سورہ اخلاص سورۂ کافرون اورمعوذتین پڑھنے کا اہتمام کریں اور پڑھ کر اپنے اوپر دم کریں،سر میں تیل ڈالنے کا اہتمام کریں،اور رات سوتے وقت شروع اور اخیر میں تین تین مرتبہ درود شریف کے ساتھ ان دعاؤں کے پڑھنے کا اہتمام کریں،اورتیل پر دم کرکے یہ تیل سر پر لگاتے رہیں۔

{اِنَّ اللّٰہَ وَمَلٰٓئِکَتَہٗ یُصَلُّوْنَ عَلَی النَّبِیِّط ٰٓیاَیُّھَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْہِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا۔ (الاحزاب:56)

اَللّٰہُمَّ غَارَتِ النُّجُوْمُ وَھَدَأَتِ الْعُیُوْنُ وَاَنْتَ حَیٌّ قَیُّوْمٌ لَّا تَاْخُذُکَ سِنَۃٌ وَّلَا نَوْمٌ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ اَھْدِیْٔ لَیْلِیْ وَاَنِمْ عَیْنِیْ۔(معجم الکبیر:۴۸۱۷)

اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَوَاتِ السَّبْعِ وَمَا أَظَلَّتْ ، وَرَبَّ الأَرَضِينَ وَمَا أَقَلَّتْ ، وَرَبَّ الشَّيَاطِينِ وَمَا أَضَلَّتْ ، كُنْ لِي جَارًا مِنْ شَرِّ خَلْقِكَ كُلِّهِمْ جَمِيعًا أَنْ يَفْرُطَ عَلَيَّ أَحَدٌ مِنْهُمْ أَوْ أَنْ يَبْغِيَ ، عَزَّ جَارُكَ ، وَجَلَّ ثَنَاؤُكَ ، وَلاَ إِلَهَ غَيْرُكَ ، وَلاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ.(سنن ترمذی:۳۵۲۳) ۔

فقط واللہ اعلم بالصواب