Friday | 19 April 2024 | 10 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 1022 Category: Worship
Islamic Funeral

Assalamualaikum,

Could you please let me know the name of a book which describes the funeral methods per Shahriah for both men and women? I have seen different ways some people make ghusl of the dead person so I would like to know what exactly are the things a Muslim should do after a person dies (man and woman): Starting from how soon a body needs to be buried, the Islamic way of ghusl, proper way to take the body to the graveyard and what needs to be done while burying the body in the grave.

Jazakallah

الجواب وباللہ التوفیق

Please study احکام میت Ehkam e Mayyat by Dr. Muhammad Abdul Hai Saheb رحمہ اللہ in this regard. The study of بہشتی زیور Bahishti Zewar by Maulana Ashraf Ali Thanwi رحمہ اللہ will also be useful.

Question ID: 1022 Category: Worship
شریعت کے مطابق مردوں اور عورتوں کے جنازے / تدفین کے طریقوں کے متعلق کتاب

السلام علیکم

برائے مہربانی مجھے شریعت کے مطابق مردوں اور عورتوں کے جنازے / تدفین کے طریقوں کے متعلق کتاب کا نام بتادیجئے میں نے دیکھا کہ لوگ مختلف طریقوں سے میت کو غسل دیتے ہیں، میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ ایک شخص کو ایک مرد یا عورت کے مرنے کے بعد کیا کرنا چاہیے مثلاً میت کو کتنی جلدی دفن کرنا چاہیے؟ غسل کا اسلامی طریقہ ،میت کو قبرستان لے جانا کا صحیح طریقہ ، تدفین کے دوران کیا کرنا چاہیے۔

الجواب وباللہ التوفیق

اس سلسلہ میں احکام میت مولفہ ڈاکٹر محمد عبد الحی صاحب ؒ کا مطالعہ کریں   بہشتی زیور  (حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ ) کا مطالعہ مفید رہے گا۔ ملاحظہ فرمائیں۔