Friday | 29 March 2024 | 18 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 11 Category: Miscellaneous
Dua for recovery from anxiety and panic attacks

Assalamualikum,

I am from India. My sister who is 21 years old, her marriage was fixed a couple months back, it will take place in the month of April Insha Allah. She was very happy with the marriage. But suddenly she started suffering from panic and anxiety attacks. We consulted doctors regarding this issue however even after using the medicines she is still not able to recover completely. She is not able to concentrate on anything. When she gets the attack she feels like she will die. We are very worried about her condition. Could you please suggest any dua/ayah from Quran which could help her to recover? Please rememeber us in your dua.

 JazakAllah Khair,

 

 

الجواب وباللہ التوفیق

Assalamualaikum Warahmatullah

You should read the following two ayats, after every namaz, seven times and blow on your sister:

وَلِيَرْبِطَ عَلَى قُلُوبِكُمْ وَيُثَبِّتَ بِهِ الْأَقْدَامَ(الانفال:۱۱)

الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ(الرعد:۲۸)

In addition, you should read the following surahs seven times, Surah al-Fatiha, Ayatul-Kursi, Surah al-Kafiroon, Surah al-Ikhas, Surah al-Falaq and Surah an-Naas, with Durood-Sharif seven times at the beginning and end then blow it on her complete body. Also blow it on some water and feed it to her. InshahAllah Allah Subhanahu Wa Ta'ala will give her shifa.

 فقط واللہ اعلم

 
 

 

 

Question ID: 11 Category: Miscellaneous
گھبراہٹ اور دورے پڑنے سے بچنے کے لئے وظیفہ یا دعا

 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

میرا تعلق انڈیا سے ہے، میری بہن جو ۲۱ سال کی ہے، اس کی حال ہی میں شادی طے ہوئی جو  انشاءاللہ  اپریل کے مہینے میں ہونے والی ہے۔ وہ اس رشتے سے بہت خوش بھی تھی لیکن اچانک اس کو گھبراہٹ اور دورے پڑنے کی سی کیفیت ہو رہی ہے۔ ہم لوگوں نے ڈاکٹر سے رابطہ کیا اور دوا کے استعمال کے باوجود وہ اس کیفیت سے نہیں نکل پا رہی۔ وہ کسی بھی چیز پر اپنی پوری توجہ سے کام نہیں کر پا رہی، اس کو جب دورا پڑتا ہے اس کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ مر جائے گی۔ ہم لوگ اس پوری صورتحال سے بہت پریشان ہیں، کیا آپ اس سلسلہ میں کوئی دعا یا قرآنی آیت بتا سکتے ہیں جس سے اس کی طبیعت بہتر ہو جائے؟ ہمارے لئے دعا بھی فرمائیے۔

والسلام

 

 

 

 

الجواب وباللہ التوفیق

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

ان دو آیاتِ مبارکہ کو ہر نماز کے بعد سات سات مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کریں۔

وَلِيَرْبِطَ عَلَى قُلُوبِكُمْ وَيُثَبِّتَ بِهِ الْأَقْدَامَ(الانفال:۱۱)

الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ(الرعد:۲۸)

نیز صبح اور شام سورۂ فاتحہ،آیۃ  الکرسی،سورۂ  کافرون،سورۂ اخلاص ،سورۂ فلق اور سورۂ ناس سات سات مرتبہ اول و آخر سات سات مرتبہ درود ِشریف کے ساتھ پڑھ کر سارے جسم پر دم کریں،اور پانی وغیرہ پر دم کرکے پلاتے رہیں۔انشاء اللہ شفا حاصل ہوجائے گی۔

فقط واللہ اعلم بالصواب