Friday | 19 April 2024 | 10 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 1359 Category: Responses to The Deviant Sects
Question ID: 1359 Category: Responses to The Deviant Sects
تراویح

اسلام و علیکم و براکتہ۔ میرا سوا ہے کہ کیا یہ ضروری ہے کہ ہم ایک ہی مسلک کو follow کریں۔ میرا تعلق حنفی مسلک سے ہے اور میں تراویح پڑھتے وقت قرآن پکڑ کر دیکھ کر پڑھتی ہوں ۔کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب وباللہ التوفیق

ایک ہی مسلک کو فالو کرنا ضروری ہے۔

تراویح میں قرآن دیکھ کر پڑھنے سے نماز فاسد ہوجاتی ہے۔

فقط واللہ اعلم بالصواب