Sunday | 27 May 2018 | 11 Ramadhan 1439

Fatwa Answer

Question ID: 186 Category: Worship
Etiquettes of Listening to the Adhan

What are the etiquettes of listing to the athan? Is responding to the different statements in athan fardh, wajib or mustahab?

If thtere are more than one mosques close to one’s home, is it mandatory to respond to each of the athans?

Is it permissible to talk while athan is being performed?

Walaikumassalam Warahmatullahi Wabarakatuhu

الجواب و باللہ التوفیق

  1. Some of the etiquettes of listening to the athan are as follows:
  • Responding to the athan

( صحیح مسلم:کتاب الصلاۃ: باب اسْتِحْبَابِ الْقَوْلِ مِثْلَ قَوْلِ الْمُؤَذِّنِ لِمَنْ سَمِعَهُ ثُمَّ يُصَلِّى عَلَى النَّبِىِّ ،۸۷۷)

  • During listening to the athan or after its completion, reading the following supplication:

أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِمُحَمَّدٍ رَسُولاً وَبِالإِسْلاَمِ دِينًا. غُفِرَ لَهُ ذَنْبُهُ۔».

( صحیح مسلم:کتاب الصلاۃ: باب اسْتِحْبَابِ الْقَوْلِ مِثْلَ قَوْلِ الْمُؤَذِّنِ لِمَنْ سَمِعَهُ ثُمَّ يُصَلِّى عَلَى النَّبِىِّ ،۸۷۷)

  • Reciting the following dua for the athan for Maghreb salah:

اللَّهُمَّ إِنَّ هَذَا إِقْبَالُ لَيْلِكَ وَإِدْبَارُ نَهَارِكَ وَأَصْوَاتُ دُعَاتِكَ فَاغْفِرْ لِى

(سنن ابی ادؤد:کتاب الصلاۃ: باب مَا يَقُولُ عِنْدَ أَذَانِ الْمَغْرِبِ،۵۳۰)

  • Not talking during the athan
  • After completion of the athan, reciting durood shareef followed by the following supplication:

اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلاَةِ الْقَائِمَةِ آتِ مُحَمَّدًا الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيلَةَ وَابْعَثْهُ الْمَقَامَ الْمَحْمُودَ الَّذِى وَعَدْتَهُ

(صحیح بخاری:کتاب الاذان: باب الدُّعَاءِ عِنْدَ الأَذَانِ،۶۸۸)

  • Making dua between athan and aqamah

(سنن ابی ادؤد:کتاب الصلاۃ: باب فی الدعاء بین الاذان والاقامۃ، ۵۴۱)

  • Not engaging in any other activities during responding to the athan
  • Not leaving the mosque without a legitimate reason once the athan has been called

(سنن ابی ادؤد:کتاب الصلاۃ: باب الخروج عن المسجد بعد الاذان،۵۳۶)

Above are some of the etiquettes regarding listening to the athan, following are a few situations where one should refrain from responding to the athan:

  • While performing salah
  • During the khutbah of Jummuah or Eid
  • During Salatul-Janazah
  • While one is engaged in deeni education
  • In the state of janabat
  • In the washroom
  • While urinating
  • While relieving oneself or defecation
  1. 2. Ijabat-bil-Lisan i.e. responding to athan verbally is considered mustahab and Ijabat-bil-Qadam i.e. walking towards the mosque is considered wajib
  2. 3. If multiple athans are being performed subsequent to one another, then it is better to respond to each of the athans. If there are multiple athans being called simultaneously then it is better to respond to the athan from the mosque in which one performs their salah

(کتاب الفتاویٰ:۲/۱۴۰۔تتمہ احسن الفتاوی :10/207)

4. This has been answered as part of number 1

 قَالَ رَسُولُ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- « إِذَا قَالَ الْمُؤَذِّنُ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ. فَقَالَ أَحَدُكُمُ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ. ثُمَّ قَالَ أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ. قَالَ أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ ثُمَّ قَالَ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ. قَالَ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ. ثُمَّ قَالَ حَىَّ عَلَى الصَّلاَةِ. قَالَ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ. ثُمَّ قَالَ حَىَّ عَلَى الْفَلاَحِ. قَالَ لاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللَّهِ. ثُمَّ قَالَ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ.قَالَ اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ. ثُمَّ قَالَ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ. قَالَ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ. مِنْ قَلْبِهِ دَخَلَ الْجَنَّةَ ».

( صحیح مسلم:کتاب الصلاۃ: باب اسْتِحْبَابِ الْقَوْلِ مِثْلَ قَوْلِ الْمُؤَذِّنِ لِمَنْ سَمِعَهُ ثُمَّ يُصَلِّى عَلَى النَّبِىِّ ،۸۷۶)

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِىَّ -صلى الله عليه وسلم- يَقُولُ « إِذَا سَمِعْتُمُ الْمُؤَذِّنَ فَقُولُوا مِثْلَ مَا يَقُولُ ثُمَّ صَلُّوا عَلَىَّ فَإِنَّهُ مَنْ صَلَّى عَلَىَّ صَلاَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بِهَا عَشْرًا ثُمَّ سَلُوا اللَّهَ لِىَ الْوَسِيلَةَ فَإِنَّهَا مَنْزِلَةٌ فِى الْجَنَّةِ لاَ تَنْبَغِى إِلاَّ لِعَبْدٍ مِنْ عِبَادِ اللَّهِ وَأَرْجُو أَنْ أَكُونَ أَنَا هُوَ فَمَنْ سَأَلَ لِىَ الْوَسِيلَةَ حَلَّتْ لَهُ الشَّفَاعَةُ ».

(صحیح مسلم:کتاب الصلاۃ: باب اسْتِحْبَابِ الْقَوْلِ مِثْلَ قَوْلِ الْمُؤَذِّنِ لِمَنْ سَمِعَهُ ثُمَّ يُصَلِّى عَلَى النَّبِىِّ،۸۷۵)

وفي المجتبی: في ثمانیۃ مواضع إذا سمع الأذان لا یُجیب: في الصلوٰۃ وثلاث خطب الموسم، والجنازۃ، وفي التعلم العلم وتعلیمہ، والجماع، والمستراح وقضاء الحاجۃ والتغوط۔

(البحر الرائق ۱؍۲۶۰)

ویجیب وجوباً مع سمع الأذان ولو جنباً لا حائضاً ونفساء وسامع خطبۃ وفي صلاۃ جنازۃ وجماع، ومستراح وأکل وتعلیم علم وتعلمہ (درمختار) قال الشامي: قولہ: لا حائضًا ولا نفساء: لأنہما لیسا من أہل الإجابۃ بالفعل بخلاف الجنب؛ لأن حدثہ أخف من الحیض والنفاس لا مکان إزالتہ شریعا، قولہ: مستراح: أي بیت الخلاء، قولہ: وتعلیم علم، أي شرعي فیما یظہر ولذا عبر في الجوہرۃ: بقراء ۃ الفقہ۔

(درمختار مع الشامي ۱؍۳۹۶ کراچی، ۲؍۶۵-۶۶)

ولا یقرأ السامع ولا یسلم ولا یرد السلام ولا یشتغل بشيء سوی الإجابۃ۔

(البحرالرائق، کتاب الصلاۃ، باب الأذان، مکتبہ زکریا دیوبند ۱/ ۴۵۰، کوئٹہ ۱/ ۲۵۹)

ولا یشتغل بقراء ۃ القرآن، ولا بشيء من الأعمال سوی الإجابۃ، ولو کان في القراء ۃ ینبغي أن یقطع ویشتغل بالاستماع والإجابۃ، کذا في البدائع۔

(الفتاویٰ الہندیۃ ۱؍۵۷)فیقطع قراء ۃ القرآن لو کان یقرأ بمنزلہ ویجیب لو أذان مسجدہ۔

(درمختار مع الشامي ۱؍۳۹۸ کراچی، شامي ۲؍۶۹ زکریا، بدائع الصنائع ۱؍۶۶۰ بیروت، الفتاویٰ التاتارخانیۃ ۲؍۱۵۴ رقم: ۲۰۱۱ زکریا)

بخلاف ما إذا کان من محلات مختلفۃ تأمل، ویظہر لي إجابۃ الکل بالقول لتعدد السبب وہو السماع کما اعتمدہ بعض الشافعیۃ۔ اھ (ردالمحتار) یعنی داعی الی اﷲ کے ساتھ حسن ادب کا تقاضا یہ ہے کہ اجابت باللسان تمام مساجد کی اذانوں کی مستحب ہو۔رہی اجابت بالقدم تو درمختار میں ہے:وفي التاتارخانیۃ: إنما یجیب أذان مسجدہ، وسئل ظہیر الدین عمن سمعہ في آن من جہات ماذا یجب علیہ؟ قال: إجابۃ مسجدہ بالفعل۔ اھ، قال الشامي: (قولہ: إنما یجیب أذان مسجدہ) أي بالقدم اھ

(۱/ ۳۰۰، مکتبہ زکریا ۲/ ۷۰-۷۱، کراچی ۱/ ۳۹۹)

قال فی الشامی ای قال الحلوانی ان الاجابۃ باللسان مندوبۃ والواجبۃ ھی الا جابۃ بالقدم الخ

(۴) والتحقیق فی الشامی وقد ذکراشکالاً فی وجوبھا ثم اجاب عند فلینظر ثمہ ۔ردالمحتار باب الاذان جلد اول ج۱ ص۳۶۷ وج۱ ص۳۶۸۔ط۔س۔ج۱ص۳۹۶)

فقط واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 186 Category: Worship
آذان سننے کے آداب

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اذان سننے کے کیا آداب ہیں؟ اذان کا جواب دینا کیا فرض، واجب، یا مستحب ہے؟ اگر گھر کے نزدیک ایک سے زیادہ مساجد ہوں تو کیا ہر اذان کا جواب دینا ضروری ہوگا؟اذان کے وقت بات کرنا کیسا ہے؟

الجواب وباللہ التوفیق

(۱) اذان سننے والے کے لئے چند آداب یہ ہیں:

(۱)اذان کا جواب دینا۔

( صحیح مسلم:کتاب الصلاۃ: باب اسْتِحْبَابِ الْقَوْلِ مِثْلَ قَوْلِ الْمُؤَذِّنِ لِمَنْ سَمِعَهُ ثُمَّ يُصَلِّى عَلَى النَّبِىِّ ،۸۷۷)

(۲)اذان سنتے وقت یا اذان مکمل ہونے کے بعد یہ دعا پڑھنا۔

أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِمُحَمَّدٍ رَسُولاً وَبِالإِسْلاَمِ دِينًا. غُفِرَ لَهُ ذَنْبُهُ۔».

( صحیح مسلم:کتاب الصلاۃ: باب اسْتِحْبَابِ الْقَوْلِ مِثْلَ قَوْلِ الْمُؤَذِّنِ لِمَنْ سَمِعَهُ ثُمَّ يُصَلِّى عَلَى النَّبِىِّ ،۸۷۷)

(۳)مغرب کی اذان کے وقت یہ دعا پڑھنا۔

اللَّهُمَّ إِنَّ هَذَا إِقْبَالُ لَيْلِكَ وَإِدْبَارُ نَهَارِكَ وَأَصْوَاتُ دُعَاتِكَ فَاغْفِرْ لِى

(سنن ابی ادؤد:کتاب الصلاۃ: باب مَا يَقُولُ عِنْدَ أَذَانِ الْمَغْرِبِ،۵۳۰)

(۴) دوران اذان بات نہ کرنا۔

(۵)اذان کے بعد درود شریف پڑھ کر یہ دعا پڑھنا۔

اللَّهُمَّ رَبَّ هَذِهِ الدَّعْوَةِ التَّامَّةِ وَالصَّلاَةِ الْقَائِمَةِ آتِ مُحَمَّدًا الْوَسِيلَةَ وَالْفَضِيلَةَ وَابْعَثْهُ الْمَقَامَ الْمَحْمُودَ الَّذِى وَعَدْتَهُ

(صحیح بخاری:کتاب الاذان: باب الدُّعَاءِ عِنْدَ الأَذَانِ،۶۸۸)

(۶) اذان اور اقامت کے درمیان دعا مانگنا۔

(سنن ابی ادؤد:کتاب الصلاۃ: باب فی الدعاء بین الاذان والاقامۃ، ۵۴۱)

(۷)اذان کے وقت اذان کے جواب کے علاوہ دوسرے امور میں مشغول نہ ہونا ۔

(۸)مسجد میں ہوتو اذان کے بعد بغیر عذر کےمسجد سے باہر نہ نکلنا۔

(سنن ابی ادؤد:کتاب الصلاۃ: باب الخروج عن المسجد بعد الاذان،۵۳۶)

یہ تو چند آداب ہیں،البتہ کچھ حالتیں ایسی ہیں جن میں اذان کا جواب نہ دینا بہتر ہے،

(۱)حالتِ نماز ۔

(۲) جمعہ وعیدین کے خطبہ کے دوران۔

(۳) نماز جنازہ کے دوران ۔

(۴ دینی تعلیم کے وقت۔

(۵) ہم بستری کی حالت میں۔

(۶) غسل خانہ میں۔

(۷) پیشاب کرتے وقت ۔

(۸) قضاء حاجت کے وقت۔

(۲)اجابت باللسان یعنی زبان کے ذریعہ اذان کا جواب دینا مستحب ہے،اوراجابت بالقدم یعنی مسجد کی طرف چل کر جانا واجب ہے۔

(۳)اگر یکے بعد دیگر مساجدکی اذانیں سنائی دیں تو بہتر یہ ہے کہ سب اذانوں کا جواب دے،۔ اگر ایک ساتھ کئی مساجد کی اذانیں ہوں تو اپنی مسجد یعنی اس مسجد میں جس میں سننے والا نماز پڑھتا ہےاس کی اذان کا جواب دینا زیادہ مناسب ہے۔

(کتاب الفتاویٰ:۲/۱۴۰۔تتمہ احسن الفتاوی :10/207)

(۴) اس کا جواب پہلی شق میں موجود ہے۔