Saturday | 20 April 2024 | 11 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 193 Category: Dealings and Transactions
Did Divorce Take Effect?

Assalamualaikum Warahmatullah Mufti Sahib

If a person divorced his wife, then they started living separately, there was no contact between them for four months nor any relations were established, is their Nikah still intact? Or is that woman free to move on with her Nikah with someone else.

JazakAllahu Khaira

 

الجواب وباللہ التوفیق

If the husband did not perform ruju' (i.e. reconcile) with his wife, neither verbally or through any physical action(s), and the period of three menstrual cycles passed, then one Talaq-e-Ba'in will take effect and the Nikah with her husband will become invalidated. The woman will be free at this point to move on to perform Nikah with another man or renew her Nikah with her previous husband.

فإن طلقہا ولم یراجعہا؛ بل ترکہا حتی انقضت عدتہا، بانت۔ (بدائع الصنائع ۴؍۳۸۷ دار الکتب العلمیۃ بیروت)

إذا کان الطلاق بائنا دون الثلاث فلہ أن یتزوجہا في العدۃ وبعد انقضائہا۔

(ہندیۃ، کتاب الطلاق، الباب السادس فيالرجعۃ، فصل فیما تحل بہ المطلقۃ، مکتبہ زکریا دیوبند قدیم ۱/۴۷۲، جدید ۱/۵۳۵)

فقط واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 193 Category: Dealings and Transactions
کیا طلاق واقع ہو گئی؟

 محترم مفتی صاحب السلام ​علیکم ورحمه الله وبرکاته
بعد سلام مسون آپ سے ایک مسئله معلوم کرنا هے ،
وه یه که ایک فرد نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی پهر وه دونو الگ رهنے لگے چار ماه تک انکی کوی ملاقات نهیں هوی نه هی کسی قسم کا تعلق هوا، اب دریافت طلب امر یه هے کہ کیا اب انکا نکاح باقی هے یا ختم هوگیا​؟ کیا اب اس عورت کا نکاح دوسری جگه هو سکتا هے؟
جزاک الله خیر

 

الجواب وباللہ التوفیق

اگر شوہر نے اپنی بیوی کوایک طلاق دینےکےبعدنہ قولا رجوع کیااور نہ عملا اور عورت کے تین حیض گزر گئے توعورت پر ایک طلاق بائن واقع ہوجائےگی،اور شوہر سے نکاح منقطع ہوجائے گا،اور عورت اپنی مرضی سےاپنے پہلے والے شوہر یاکسی اور آدمی سے جہاں چاہےنکاح کرسکتی ہے۔

فإن طلقہا ولم یراجعہا؛ بل ترکہا حتی انقضت عدتہا، بانت۔ (بدائع الصنائع ۴؍۳۸۷ دار الکتب العلمیۃ بیروت)

إذا کان الطلاق بائنا دون الثلاث فلہ أن یتزوجہا في العدۃ وبعد انقضائہا۔ (ہندیۃ، کتاب الطلاق، الباب السادس فيالرجعۃ، فصل فیما تحل بہ المطلقۃ، مکتبہ زکریا دیوبند قدیم ۱/۴۷۲، جدید ۱/۵۳۵)

فقط واللہ اعلم بالصواب