Thursday | 25 April 2024 | 16 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 230 Category: Miscellaneous
Strengthening One's Weak Eeman

Assalamualaikum

My husband is struggling with his eeman. He prays five times a day, he knows that there is only one god i.e. ALLAH but the fear is not there. If he misses a prayer he takes it lightly. If there is a tough situation I have to really ask him to seek help from Allah. He wants to know what he could do to enlight his eeman? What should one do to fear and love Allah at the same time? What should he read or do?

Walaikumassalam Warahmatullahi Wabarakatuhu

Read 11 times durood shareef at the beginning and at the end and recite the following, 534 times:

یا ہادی یا رشید 

Then make dua to Allah Subhanahu Wa Ta‘ala. While you are reciting it, keep your goal and aim in your mind, InshahAllah your goal will be achieved.

Wassalam

Question ID: 230 Category: Miscellaneous
ایمان میں کمزوری دور کرنے کا علاج

السلام علیکم

میرے شوہر کو اپنے ایمان کے سلسلے میں کافی پریشانی کا سامنا ہے ، وہ پانچ وقت کی نماز ادا کرتے ہیں ، وہ یہ جانتے ہیں کہ اللہ صرف ایک ہیں، لیکن اس کے باوجود اللہ تعالی کا ڈر نہیں ہے۔اگر ان سے نماز چھوٹ جاتی ہے تو وہ اس کو بہت آسانی سے لیتے ہیں۔ اگر ہم کسی سخت پریشانی سے گزر رہے ہوتے ہیں تو مجھے ان کو اللہ تعالی سے رجوع کرنے پر بار بار مجبور کرنا پڑتا ہے۔وہ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ وہ ایسی کیا کوشش کریں جس سے ان کے ایمان میں روشنی اور حدت آ جائے۔ اللہ کی محبت اور ان کے ڈر کو بیک وقت حاصل کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟ کیا کوئی ایسا عمل یا ورد وغیرہ ہے جو اس سلسلے میں کیا جا سکتا ہے؟

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

شروع اور اخیر میں ۱۱،۱۱ مرتبہ درود شریف کے ساتھ ۵۳۴ مرتبہ یا ہادی یا رشیدپڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔اور پڑھنے کے دوران مقصد ذہن میں رکھیں،ان شاء اللہ آپ کا مقصد پورا ہوگا۔فقط ۔والسلام