Wednesday | 24 April 2024 | 15 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 257 Category: Permissible and Impermissible
Is working as a cashier selling alcohol wrong?

Assalamualaikum,

I work as a cashier at a convinience store. We sell a lot of things, we also sell alcohol. Is it wrong working as a cashier there? 

الجواب وباللہ التوفیق

This job is not permissible, you should look for another employment in the mean while give in صدقہ Sadaqah that portion of the income earned during the time selling or carrying around the liquor.

یَا اَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا اِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَیْسِرُ وَالْاَنْصَابُ وَالْاَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّیْطَانِ فَاجْتَنِبُوْہُ لَعَلَّکُمْ تُفْلِحُوْنَ۔ [المائدۃ: ۹۰]

حُرِّمَتْ عَلَیْکُمُ الْمَیْتَۃُ وَالدَّمُ وَلَحْمُ الْخِنْزِیْرِ۔ [المائدۃ: ۳]

عن أنس بن مالک -رضي اﷲ عنہ- قال: لعن رسول اﷲ ﷺ في خمر عشرۃ: عاصرہا، ومعتصرہا، وشاربہا، وحاملہا، ومحمولۃ إلیہ، وساقیہا، وبائعہا، وآکل ثمنہا، والمشتری لہا، والمشتراۃ لہ۔ (ترمذي، أبواب البیوع، باب ماجاء في بیع الخمر والنہي عن ذلک، النسخۃ الہندیۃ ۱/ ۲۴۲، دارالسلام، رقم: ۱۲۹۵)

واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 257 Category: Permissible and Impermissible
کیا ایسی جگہ کیشیر کی ملازمت کرنا صحیح ہے جہاں الکوحول بیچنا پڑتا ہو؟

میں ایک اسٹور پر کام کرتا ہوں جہاں میری ذمہ داری  گلہ سنبھالنا ہوتا ہے۔ اس اسٹور پر بہت سی چیزیں بیچی جاتی ہیں لیکن یہاں  شراب بھی بیچی جاتی ہے۔ کیا اس دوکان پر یہ نوکری کرنا جائز ہو گا؟

الجواب وباللہ التوفیق: یہ ملازمت جائز نہیں ہے،دوسری ملازمت کو تلاش کریں،البتہ ملازمت کا جو وقت یا مصروفیت شراب کی فروختگی میں لگے اتنی آمدنی یا تنخواہ صدقہ کردیں۔