Friday | 29 March 2024 | 18 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 260 Category: Social Matters
Issue with Wife and In-Laws in USA

Assalaamualaikum,

I need some advise and guidance from the board.

I currently live in Sacramento CA and i want some one who can help me resolve my issues in Sharia way.

I am from Hyderabad and am living in USA from 2008. I got married to a Pakistani girl in Buffalo, NY in 2014.

Ever since my marraige I have been mentally and emotinally tortured by my in-laws and they have cheated me by not applying for my green card either.

Currently the situation is that my wife made a plan and got me arrested and I am circling between courts and hearings.

She is demanding huge amount of money form me to withdraw the case frorm Family court and Criminal court.

Could some one from your team help and advise me for my situation .

 

الجواب وباللہ التوفیق

The way we could help you in this matter is that to get rid of these difficulties you should recite daily 313 times Istighfar, 313 times Durood Shareef, and 341 times حسبنا اللہ ونعم الوکیل  . In addition to this read

 یا بدیع العجائب بالخیر یا بدیع 1200 times for 12 days after Ishaa and keep making du’aa to Allaah Subhaana hu wa T’aalaa. Inshaa Allaah, Allaah ‘Azza wa Jal will bless with easiness and deliverance from these difficulties.

واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 260 Category: Social Matters
بیوی اور سسرال والوں کی طرف سے مسائل

   السلام علیکم،

میں سیکرامینٹو، کیلی فورنیا کا رہائشی ہوں، اور اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں کچھ مشورہ چاہتا ہوں۔ میرا تعلق اصلا حیدرآباد سے ہے میں ۲۰۰۸ سے امریکہ میں ہوں، اور ۲۰۱۴ میں میری شادی  ایک لڑکی سے ہوئی جو کراچی کی رہنے والی ہے۔ شادی کے فورا بعد سے ہی میں ذہنی اذیت کا شکار ہوں، میرے ساتھ  میرے سسرال والوں نے دھوکہ بھی کیا اور میرا گرین کارڈ فائل نہیں کیا۔ اب حالات یہ ہیں کہ میری بیوی نے مجھے پولیس کے ہاتھوں گرفتار کروایا اور فی الحال میں کورٹ اور پیشیوں   کو بھگت رہا ہوں۔ ان کیسز کو ختم کرنے کے عوض وہ مجھے سے ایک خاطر خواہ رقم چاہتی ہے۔ کیا آپ لوگ میری اس سلسلے میں راہنمائی کر سکتے ہیں؟

اس سلسلہ میں آپ کی مدد اس طرح کرسکتے ہیں کہ آپ ان مشکلات سے  خلاصی کے لئے روزانہ ۳۱۳ مرتبہ استغفار،۳۱۳ مرتبہ درود شریف اور حسبنا اللہ ونعم الوکیل  ۳۴۱ مرتبہ پڑھیں،اس کے علاوہ بارہ دن تک یا بدیع العجائب بالخیر یا بدیع بارہ سو مرتبہ پرھیں،اور اللہ پاک سے دعا کرتے رہیں،ان شاء اللہ اللہ عز وجل  آسانی فرمائیں گے اور ان مشکلات سے خلاصی عطافرمائیں گے۔

واللہ اعلم بالصواب