Tuesday | 19 March 2024 | 8 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 300 Category: Dealings and Transactions
Taking loan with possible involvement of Riba

Assalaamualaikum,

I'm from Raleigh, North Carolina State. I'm in the market to buy a new house and shopping for Islamic home financing.

I have UIF - University Home Financing and Guidance Residential offering their Islamic Financing Services in our region.

I also have the Builder CalAtlantic Homes (now called as Lennar) offering Mortgage from their Home financing business called CalAtlantic Mortgage.

UIF and Guidance are approved Islamic financing models. Please advise, is obtaining the loan from the builder is permissible and allowed in Islam as there is possible involvement of Riba?

Jazakum Allah Khair for your time and advise۔

الجواب وباللہ التوفیق

We don’t know about these builders, therefore, until we know we can’t give an opinion about getting a loan from them. Furthermore, when you even see the possibility of interest loan there, then it’s more necessary to stay away from them.     

واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 300 Category: Dealings and Transactions
سودی خدشے کے ساتھ قرض لینا

السلام علیکم

میں رالی نارتھ کیرولائنا کا رہنے والا ہوں ، میں اسلامک فائننسنگ کے ذریعہ مکان خریدنا چاہتا ہوں۔ میرے پاس یونیورسٹی اسلامک فنڈ (یو آئی ایف) اور گائڈنس ریزیڈنشل کے پاس سے اسلامک قرض دینے کی آفر موجود ہے۔ میرے پاس بلڈر کیل ایٹلانٹک کی طرف سے بھی آفر ہے (جس کو اب لینَر کہتے ہیں)، ان کے گھر کے قرضے دینے والا ڈپارٹمنٹ کیل ایٹلانٹک مارٹگیج کہلاتا ہے۔

یو آئی ایف اور گائڈینس تو  اسلامی قرض لینے کے لئے اپروو ہیں ہی، سوال یہ ہے کہ کیا اس بلڈر سے قرض لینا درست ہے  جب کہ وہاں رباء  کی ممکنہ موجودگی ہو سکتی ہو؟جزاک اللہ خیرا ، آپ کے وقت اور راہنمائی کے لئے۔

 

الجواب وباللہ التوفیق

ان بلڈرس  کے بارے میں  ہمیں علم نہیں ہے،اس لئے جب تک علم نہ ہو اس وقت تک ان سے قرض لینے سے متعلق ہم رائے نہیں دے سکتے۔

نیز جب آپ کو وہاں سودی قرض کا امکان بھی نظر آتا ہوتو پھر اور بھی احتیاط کرنا ضروری ہے۔

واللہ اعلم بالصواب