Friday | 19 April 2024 | 10 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 35 Category: Etiquettes
Online Education

Assalamualaikum Warahmatullah

I have daughter-in-law who is interested in learning Quran Online. She is a (newly converted) muslimah who reverted to Islam six years ago. She is also a university graduate. She speaks fluent English and Spanish. We are looking for a female teacher who can teach her Quran with tajweed from scratch. We expect that the teacher should be good with communication who can also provide her with reading material and guidance e.g. as stories of Sahaba and Sahabiyat Kiram, the life of Ambiya Alehemussalam, the Seerat of Rasulullah Sallallaho Alyhi Wasallam and the general history of Islam. A couple years ago, she had completed the Qaida once. She is now again interested to restart her Islamic Education as she has a two year old daughter now. She wants to become better equipped by gaining Islamic knowledge to ensure her daughter is brought up as a true and practicing muslimah as well InshahAllah.

 Please advise what is the best method of online education that you recommend for her which will suit her needs.

JazakAllah Khair

Wassalam 

Assalamualaikum Warahmatullah

You can contact the administration for Shah Maseehullah Academy for this purpose. Their contact information is as follows:

info@shahmaseehullah.org

www.shahmaseehullah.org

Question ID: 35 Category: Etiquettes
آن لائن تعلیم

 

 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

میری بہو آن لائن اسلامک تعلیم حاصل کرنا چاہتی ہے، وہ ایک نو مسلمہ ہے جس نے قریب ۶ برس پہلے اسلام قبول کیا۔ وہ یونیورسٹی سے بھی تعلیم یافتہ ہے اور انگریزی اور ہسپانوی زبانیں جانتی ہے۔ ہم ایک خاتون استانی کی تلاش میں ہیں جو اس کو شروع سے تجوید کے ساتھ قرآن پڑھائے۔ ہم یہ چاہتے ہیں کہ ٹیچر انگریزی زبان پر عبور رکھتی ہو اور ہماری بہو کو تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ مختلف کتابیں وغیرہ بھی فراہم کر سکے جیسا کہ صحابہ اور صحابیات کرام کے واقعات، انبیاء کرام کی زندگی، سیرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور اسلامی تاریخ وغیرہ۔ دو سال قبل اس نے قاعدہ پڑھا تھا۔ اب وہ دوبارہ اپنے اسلامی تعلیم کے سلسلہ کو شروع کرنا چاہتی ہے چونکہ اب اس کی ایک دو سال کی بیٹی بھی ہے۔ وہ چاہتی ہے کہ وہ اسلام کی تعلیم حاصل کر کے اپنے آپ کو بہتر بنا سکے تاکہ اپنی بیٹی کی تربیت بھی ایک اچھے اور باعمل مسلمان کے طور پر کر سکے۔ انشاءاللہ۔

براہ مہربانی ہماری اس سلسلہ میں رہنمائی فرمائیے اور یہ بتائیے کہ اس کے لئے آن لائن اسلامک تعلیم حاصل کرنے کے لئے کون سا ذریعہ بہترین ہوگا؟ جزاک اللہ خیرا والسلام .

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

اس سلسلہ میں آپ شاہ مسیح اللہ اکیڈمی سے رجوع ہوسکتے ہیں۔اس کی ویب سائٹ اور ای میل اڈریس ملاحظہ فرمائیں۔

info@shahmaseehullah.org

www.shahmaseehullah.org