Tuesday | 16 April 2024 | 7 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 388 Category: Permissible and Impermissible
Husband and wife sleeping without clothes under blanket and taking shower together

Can a husband and wife sleep completely naked together covered only with a blanket ? Can they also take shower together? Please guide us.

JazakaAllah 

الجواب وباللہ التوفیق

The husband and wife can sleep together naked under the same blanket. They both can take shower together too. But it’s against the Haya (modesty).

عن بہز بن حکیم ، عن أبیہ ، عن جدہ ، قال: قلت : یارسول اﷲ! عوراتنا ، مانأتي منہا، وما نذر؟ قال: احفظ عورتک إلا من زوجتک ، أوماملکت یمینک ۔ (سنن ابن ماجہ ، باب التستر عند الجماع، النسخۃ الہندیۃ۱/۱۳۸، دارالسلام رقم: ۱۹۲۰)

وینظر الرجل من أمتہ التی تحل لہٗ وزوجتہ إلیٰ فرجہا والأصل فیہ قولہ صلی ا ﷲ علیہ وسلم غض بصرک إلا عن أمتک وامرأتک ولأن مافوق ذلک من المسیس والغشیان مباح فالنظر أولیٰ إلا أن الأولیٰ أن لا ینظر کل واحد منہما إلیٰ عورۃ صاحبہ ۔ (ہدایہ ، کتاب الکراہیۃ ، فصل فی اللبس ، اشرفی ۴/۴۶۱)

واللہ اعلم بالصواب

 

Question ID: 388 Category: Permissible and Impermissible
خاوند اور بیوی کا ایک بستر میں برہنہ سونا یا ایک ساتھ برہنہ غسل کرنا

کیا خاوند اور بیوی پورے برہنہ ہوکر ایک ساتھ ایک کمبل کے نیچے سو سکتے ہیں؟ کیا وہ اکھٹے نہا سکتے ہیں؟ برائے مہربانی رہنمائی کیجئے۔

جزاک اللہ

الجواب وباللہ التوفیق

خاوند اور بیوی دونوں برہنہ  ایک ہی کمبل میں سو سکتے ہیں۔ (۲)دونوں اکٹھے نہا بھی سکتے ہیں، لیکن یہ حیا ء کے خلاف ہے۔

عن بہز بن حکیم ، عن أبیہ ، عن جدہ ، قال: قلت : یارسول اﷲ! عوراتنا ، مانأتي منہا، وما نذر؟ قال: احفظ عورتک إلا من زوجتک ، أوماملکت یمینک ۔ (سنن ابن ماجہ ، باب التستر عند الجماع، النسخۃ الہندیۃ۱/۱۳۸، دارالسلام رقم: ۱۹۲۰)

وینظر الرجل من أمتہ التی تحل لہٗ وزوجتہ إلیٰ فرجہا والأصل فیہ قولہ صلی ا ﷲ علیہ وسلم غض بصرک إلا عن أمتک وامرأتک ولأن مافوق ذلک من المسیس والغشیان مباح فالنظر أولیٰ إلا أن الأولیٰ أن لا ینظر کل واحد منہما إلیٰ عورۃ صاحبہ ۔ (ہدایہ ، کتاب الکراہیۃ ، فصل فی اللبس ، اشرفی ۴/۴۶۱)

واﷲ اعلم بالصواب