Wednesday | 24 April 2024 | 15 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 393 Category: Miscellaneous
Nawafil prayer timings calculation

Assalamualaikum, 

We are trying to make an application/web page/widget, when clicked it'll not only tell the salaat timing, but also Ishraq, chasht, zawaal & tahajjud timings too.

We are following these sites for calculating prayer times: 

http://praytimes.org/calculation    
http://praytime.info/document.html

Please help, assist & guide us, what should we do and how to calculate these nawafil times.

Jazaakallah

الجواب وباللہ التوفیق

You shouldn’t just depend on the websites and applications only rather with that study Astronomy and the books of true ‘Ulama in this field and the rules and regulations about it then in the light of that knowledge if you serve this purpose that would be better.

والسلام

Question ID: 393 Category: Miscellaneous
اوقات نماز سے متعلق اپلیکیشن کی رہنمائی

السلام علیکم، ہم ایک ایسا پروگرام کمپیوٹر اور انٹرنیٹ اور فون کے لیے بنانے کی کوشش کررہے ہیں کہ جب اسے چلایا جائے تو وہ صرف نمازوں کے اوقات نہیں بلکہ اشراق ،چاشت ،زوال ،اور تہجد کے اوقات بھی بتاسکے۔نمازوں کے اوقات کا تخمینہ نکالنے کے لیے ہم مندرجہ ذیل انٹرنیٹ کی ویب سائٹس کا استعمال کررہے ہیں۔

http://prayertimes.org/catculation

http://prayertime.info/document.html

برائے مہربانی مدد اور رہنمائی کیجئے کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے اور ان نوافل کے اوقات کا تخمینہ کیسے نکالنا چاہیے۔ جزاک اللہ خیر والسلام۔

آپ محض ویب سائٹ اوراپلیکیشن پر سہارا نہ رکھیں ،بلکہ اس کے ساتھ علم فلکیات پڑھیں ،اس سے متعلق اکابرِ اہل حق کی کتب اوراصول وضوابط کا مطالعہ کریں ،پھر ان کی روشنی میں اس کام کو انجام دیں تو بہتر رہے گا۔ ۔

والسلام