Friday | 19 April 2024 | 10 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 398 Category: Permissible and Impermissible
General Contractor Licence Bond Fees

Assalamualaikum,

One of the requirement for a general contractor is to acquire a bond. A bond is a security money around $100,000 to $500,000 depending on the type of contrator, there is a fee associated with that bond that contractor has to pay.

I need guidance about that fee, does that fee involve any riba/interest? 

الجواب وباللہ التوفیق

We will need detail about this fees to respond to your query.  

واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 398 Category: Permissible and Impermissible
ٹھیکیداری کے بانڈ کے لئے فیس کی رقم کیا سود ہے؟

السلام علیکم

ٹھیکیدار کے طور پر کام کرنے کے لیے ایک شرط یہ ہے کہ بانڈ حاصل کیا جائے، بانڈ ایک حفاظتی رقم ہوتی ہے، تقریباً ایک لاکھ سے پانچ لاکھ کے درمیان جو ٹھیکیداری کی قسموں کے مطابق گھٹتی بڑھتی ہے ، اس کو حاصل کرنے کے لیے ایک فیس ادا کرنی ہوتی ہے جو ٹھیکیدار کو  ادا کرنی ہوتی ہے۔ مجھے اس فیس کے بارے میں رہنمائی چاہیے کہ اس فیس میں کہیں سود تو نہیں؟ 

 

الجواب وباللہ التوفیق

فیس کی  مزید وضاحت کی جاتی تو اس سے متعلق مسئلہ لکھا جاسکتا تھا

واللہ اعلم بالصواب