Tuesday | 23 April 2024 | 14 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 404 Category: Worship
Conditions for Establishing Jumu'ah

Assalamualaikum, 

I had a question about Jumuah Salaah. How many people are needed other than the Imaam for the Friday Jumuah Salaah? I've read three other than the Imaam and two other than the Imaam so I don't know which it is.

Jazakallahu Khairan 

الجواب وباللہ التوفیق

For the establishment of Jumu’ah in addition to the Imaam, the presence of three Muqtadis is necessary, without this condition to be true, the Jumu’ah is not correct. (احسن الفتاویٰ : ۴/۱۴۳)

السادس الجماعۃ: وأقلہا ثلاثۃ رجال، ولو غیر الثلاثۃ الذین حضروا الخطبۃ سوی الإمام بالنص؛ لأنہ لابد من الذکر وہو الخطیب وثلاثۃ سواہ بنص فاسعوا إلی ذکر اللہ۔ (شامي ۳؍۲۴ زکریا)

 (ومنها الجماعة) وأقلها ثلاثة سوى الإمام، كذا في التبيين۔، ولو حضر واحد أو اثنان وخطب وصلى بالثلاثة جاز، كذا في الخلاصة.(الفتاوى الهندية-لجنة علماء برئاسة نظام الدين البلخي:۱؍۱۴۶،ط: دار الفكر٭رد المحتار علی الدر المختار:۲؍۱۵۱، کتاب الصلاۃ،باب الجمعۃ)

واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 404 Category: Worship
نماز جمعہ کے قیام کے لئے کتنے آدمی ہونا ضروری ہے؟

السلام علیکم

میرا سوال جمعہ کی نماز کے بارے میں ہے، امام کے علاوہ کتنے لوگ ہونے چاہییں جمعہ کی نماز پڑہانے کے لیے؟ میں نے  پڑھا ہے کہ امام کے علاوہ تین اور امام کے علاوہ دو مجھے پتہ نہیں کہ ان میں سے کون سی بات صحیح ہے؟

جزاک اللہ خیرا

الجواب وباللّٰہ التوفیق

جمعہ کے قیام کے لئےامام کے علاوہ  کم از کم تین مقتدیوں کا ہونا ضروری ہے۔اس کے بغیر جمعہ صحیح نہیں ہے۔ (احسن الفتاویٰ : ۴/۱۴۳)