Thursday | 28 March 2024 | 17 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 443 Category:
'Amliyat for mutual love and unity

 

Assalamualaikum,

My wife was upset due to her father's death three years back. Her parents separated and her father lead a lonely life for almost fifteen years. She wants to meet her mother and sisters but her brothers are not willing to meet her. We tried every possible way but got in vain. Please help and give me right decision and give me Du'aa to recite. Remember us in your prayers to fill their hearts with love towards my wife and my daughters.

الجواب وباللہ التوفیق

We are not aware of your circumstances, if the displeasure is because of some mistake committed then get it redressed by asking forgiveness. Nevertheless,

Recite for forty days and make Dum (Blow) on water and keep drinking:  

1) 1 time Durood Sharif   2) 11 times Aayat-ul-Kursi   3) 11 times Surah Falaq   4) 11 times Surah Naas   5) 95 times Surah Quraish   6) 131 times following Aayat:

إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ (الحجرات : ۱۰)

7) 1 time Durood Sharif

In addition, for 9 days, after every Salaat, Read:   1) 195 times کھٰیٰعص , and keep making Du’aa to Alllaah T’aalaa, Inshaa Allaah T’aalaa Al ‘Azeez, Haq T’aalaa Al ‘Azeez will definitely take a way out.

والسلام

Question ID: 443 Category:
وظائف برأے اتحاد ومحبت

 السلام علیکم

میری بیوی اپنے والد کے انتقال پر تین سال پہلے بہت پریشان تھی،اس کے والدین کے درمیان علیحدگی ہوگئی تھی اور اس کے والد نے تقریباً پندرہ سال اکیلے زندگی گذاری ۔وہ اپنی ماں اور بہنوں سے ملنا چاہتی  ہے لیکن اس کے بھائی اس سے ملنے کے لیے تیار نہیں، ہم نے ہر ممکن کوشش کی لیکن بے سود رہا،  برائے مہربانی مدد کیجئے اور صحیح فیصلہ بتائیے  اور مجھے دعا بتائیے جو میں پڑھ سکوں ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیے کہ ان کے دل میری بیوی اور ہمارے بچوں کی طرف محبت سے بھر جائیں

الجواب وباللہ التوفیق

آپ لوگوں کے احوال کا ہمیں علم نہیں ،اگر کسی غلطی کی وجہ سے ناراضگی ہوگئی ہے  تو معافی سے اس کا تدارک کریں،نیز ۴۰ دن تک آیۃ الکرسی ،سورہ فلق سورہ ناس ،۱۱ ،۱۱ مرتبہ ،سورہ قریش  ۹۵ مرتبہ  اور  درجِ ذیل آیت :

إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ (الحجرات : ۱۰)

 ۱۳۱ مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ ۴۰ دن تک پڑھیں۔اور پانی دم کرکے پیتے بھی رہیں۔

اس کے علاوہ ۹ دن تک ہر نماز کے بعد ۱۹۵ مرتبہ کھٰیٰعص  ۱۹۵ مرتبہ پڑھیں،اور حق تعالیٰ سے دعا کرتے رہیں،ان شاء اللہ العزیز  حق تعالیٰ کوئی سبیل ضرور نکالیں گے

والسلام