Friday | 29 March 2024 | 18 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 457 Category: Dealings and Transactions
Trading

Assalamualaikum,

I have a query regarding the Olymp Trade whether it’s halal in Islam or not? We have been under huge debt, close to 50 lakhs (INR).  We came under this debt due to business losses and we lost our own house due to this.  Me and my husband both work and our commitments are higher than our salary. Hence, debt is slowly and gradually increasing. I came across Olymp trade and it involves trading by prediction.  As the name is trading, there are gains and losses.  I wanted to know whether I can use this platform and earn extra income to clear my debt.  I have a full time work and will be trading only in my free time. Can I use Olymp trade and earn extra?  If not, please suggest me any other sites which are reliable, halal, online based and I can extra.

By Allah’s grace, I pray Salat punctually and make dua to Allah to help me clear debt before my last breath.  I recite “Allahummak Fini bi Halalika An Haramika, Wa Aghnimi bi Fadhlika Amman Siwaka” in my dua.

Jazakallah

الجواب وباللہ التوفیق

We do not have any information about Olymp Trade. Please provide the details about it and we can respond to your inquiry. Please be particular of reciting the following Dua’a after every salah for the issue of your debt:

اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلاَلِكَ عَنْ حَرَامِكَ ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ

In addition, recite the following durood 100 times daily and make dua to Allaah ta’ala in sajdah after completing the Durood. Insha-Allah your conditions will better and the debt will also get paid off.

بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم صل علی محمد عبدک رسولک وصل علی المومنین والمومنات والمسلمین والمسلمات

والسلام

 

Question ID: 457 Category: Dealings and Transactions
کیا اولیمپ ٹریڈ حلال ہے؟قرض کی ادائیگی کا وظیفہ

مجھے امید ہے کہ آپ اللہ کی رحمت سے اچھے ہوں گے ، میرا سوال اولیمپ ٹریڈ کے بارے میں ہے کہ آیا یہ اسلام میں حلال ہے یا نہیں؟ اولیمپ ٹریڈ میں قیاس آرائی پر مبنی ٹریڈنگ شامل ہے جیسا کہ نام میں ٹریڈنگ (چیزوں کا لینا دینا) شامل ہے اس میں نفع اور نقصان ہے، اگر اولیمپ ٹریڈ حلال نہیں ہے تو برائے مہربانی مجھے کچھ اور سائیٹس بتادیں جو معتمد،حلال اور آن لائن ہوں۔

 میرے اور میرے خاوند پر ۵۰ لاکھ روپیہ کا قرضہ ہے اور ہم دونوں کی تنخواہ  اتنی کم ہے کہ ہمارا قرضہ بڑھتا ہی جارہا ہے، یہ قرضہ بزنس میں نقصان کی وجہ سے ہوا اور اس میں ہمارا گھر بھی چلا گیا۔

اللہ کی مہربانی  سے  میں باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں اور اللہ سے دعا کرتی ہوں  کہ وہ ہمارا قرض میری آخری سانس سے پہلے دور  کر دے، میں اپنی دعا میں یہ  پڑھتی ہوں:

’’اللھم اکفنی بحلالک عن حرامک واغننی بفضلک عمن سواک‘‘۔

جزاک اللہ خیرا

الجواب وباللہ التوفیق:

اولیمپ ٹریڈ کے بارے میں ہمیں علم نہیں ہے،اگر اس کی وضاحت کی جائے تو جواب دیا جاسکتا ہے،رہا قرض کا مسئلہ تو اس دعا کا اہتمام کرتے رہیں ۔اور ہر نماز کے بعد اسے پڑھتے رہیں :

اللَّهُمَّ اكْفِنِي بِحَلاَلِكَ عَنْ حَرَامِكَ ، وَأَغْنِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سِوَاكَ .

اس کے علاوہ۱۲۰ دن تک  ۳۱۳ مرتبہ استغفار ،۳۱۳ مرتبہ درود اور تین سو تیرہ مرتبہ بسم اللہ پڑھ کر شہداءِاحد کو ایصال ثواب کریں،اور اپنےمقاصد کے لئےدعا کریں۔

نیز درج ذیل درود روزانہ ۱۰۰ مرتبہ پڑھیں ،اس کے بعد سجدہ میں جاکر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔انشاء اللہ حالات بھی موافق ہوجائیں گے اور قرض بھی ادا ہوجائے گا۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم صل علی محمد عبدک رسولک وصل علی المومنین والمومنات والمسلمین والمسلمات۔

والسلام