Thursday | 18 April 2024 | 9 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 462 Category:
Wearing clothes dua

Assalamualaikum,

I want to know about this dua whether it is right or wrong, Alhamdulil laahil lazee kasaanee haazaa wa razaqaneehi min ghairi haulim minnee walaa quw-wah. Please send me this dua in  Arabic words and also send me duaa for wearing new clothes.

Jazakallah

الجواب وباللہ التوفیق

This Du’aa is correct. It has been documented in Mustadrak Hakim and other books with authentic chain of narration. However, after ہذا , the word الثوب is also mentioned in Sunan Abi Daood.  

اَلْحَمْدُ للِّٰہِ الَّذِی كَسَانِي هٰذَا الثَّوْبَ وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّة (مستدرک حاکم:۱۸۷۰۔ هذا حديث صحيح على شرط البخاري وسنن ابی داؤد : ۴۰۲۵)

The Du’aa for wearing new clothes has been mentioned with the following words in Sunan Tirmidhi and Ibne Majah:

اَلْحَمْدُ للِّٰہِ الَّذِی كَسَانِي مَا أُوَارِی بِهٖ عَورَتِي وَأَتَجَمَّلُ بِهٖ فِي حَيَاتِي(سنن ترمذی: ۳۵۶۰ سنن ابن ماجہ: ۳۵۵۷)

واللہ اعلم بالصواب

 

Question ID: 462 Category:
نئے اور پرانے کپڑے پہننے کی دعائیں

السلام علیکم

میں یہ معلوم کرنا چاہتی ہوں کہ یہ دعا ٹھیک ہے یا غلط ’’ اَلْحَمْدُللہ الَّذِی كَسَانِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي  وَلَا قُوَّة ‘‘ برائے مہربانی مجھے یہ دعا عربی میں لکھ کر بھیجیں اور نئے کپڑے پہننے کی  دعا بھی بھیجیں۔

الجواب وباللہ التوفیق

یہ دعا  اَلْحَمْدُ للہ الَّذِی كَسَانِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي  وَلَا قُوَّة صحیح ہے،مستدرک  حاکم اور دیگر کتب میں صحیح سند  کے ساتھ موجود ہے۔البتہ سنن ابی داؤد میں ہذا کے بعد الثوب کا لفظ بھی موجود ہے۔

اَلْحَمْدُ للِّٰہِ الَّذِی كَسَانِي هٰذَا الثَّوْبَ وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّة (مستدرک حاکم:۱۸۷۰۔ هذا حديث صحيح على شرط البخاري وسنن ابی داؤد : ۴۰۲۵)

نئے کپڑے پہننے کی دعا  سنن ترمذی اور ابن ماجہ میں ان لفاظ سے مروی ہے:

اَلْحَمْدُ للِّٰہِ الَّذِی كَسَانِي مَا أُوَارِی بِهٖ عَورَتِي وَأَتَجَمَّلُ بِهٖ فِي حَيَاتِي(سنن ترمذی: ۳۵۶۰ سنن ابن ماجہ: ۳۵۵۷)

واللہ اعلم بالصواب