Friday | 19 April 2024 | 10 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 48 Category: Miscellaneous
Supplication for Cure from Persistent Sickness

 

Assalamualaikum Warahmatullah

I am a 30 year old single female. I have been suffering from constant illnesses such as depression, fevers etc. for the past 8 years. For the past 4 years, I have been suffering from severe abdomen pain and just a year back the doctors have confirmed that I suffer from something called chronic pancreatitis. In addition to this disease, my condition is such that one minute I am totally feeling great but the next moment I start feeling lethargy, dullness, high fever, severe body aches etc. People who look at me do not know what pain and suffering I am going through as physically I look totally fine and everyone tells me I look perfect. I have consulted with the best doctors in Hyderabad but allopathic medicine further aggravates my issues so I am currently on homeopathic medicine.

I have firm belief that sickness and health is only in the hands of Allah Subhanahu Wa Ta‘ala and to be content with His will is desired. But I also want to ensure that I read a dua or a wazeefa which can help me decrease some pain due to my disease and the other issues I have mentioned above. Please advise me regarding a dua that I can read for the betterment of my situation.

JazakAllah Khair

 

الجواب وباللہ التوفیق

Assalamualaikum Warahmatullah

We reccomend that you change the method of your treatment and consult with a better doctor to continue your treatment and also complement your treatment with light excercise at your home. In addition, you should read surah al-Fatiha, ayat al-Kursi, surah al-Kafiroon, surah al-Ikhlas, surah al-falaq and surah an-Nas and the following verses (3 times each) daily and blow it on yourself:

قُلْنَا يَا نَارُ كُونِي بَرْدًا وَسَلَامًا عَلَى إِبْرَاهِيمَ(الانبیاء:۶۹)

وَبِالْحَقِّ أَنْزَلْنَاهُ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا(الاسراء:۱۰۵)

Also blow it on some water and keep on drinking that water. InshahAllah Allah Subhanahu Wa Ta'ala will give you shifa.

فقط واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 48 Category: Miscellaneous
مستقل بیماریوں سے نجات کی دعا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

میں ایک ۳۰ سالہ کنواری لڑکی ہوں۔ میں پچھلے ۸ سال سے مختلف بیماریوں اور تکلیفوں کی شکار ہوں، مثلا اعصابی دباؤ، بخار وغیرہ۔ پچھلے چار سال سے مجھے پیٹ میں سخت درد کی شکایت تھی اور پھر ایک سال قبل ڈاکٹروں نے یہ بتایا کہ مجھے ایک دائمی مرض یعنی پینکریاٹائسس ہے۔ اس بیماری کے علاوہ میری کیفیت کچھ ایسی ہے کہ میں ایک لمحے بہت اچھا محسوس کر رہی ہوتی ہوں لیکن پھر اگلے ہی لمحے کمزوری، سستی، سخت بخار، جسم میں درد وغیرہ محسوس کرنے لگتی ہوں۔ لوگ جو مجھے دیکھتے ہیں انھیں کچھ اندازہ نہیں ہوتا کہ میں کس درد سے گزر رہی ہوں کیونکہ میں ظاہرا دیکھنے میں بالکل صحت مند ہوں اور لوگ بھی مجھے یہی کہتے ہیں۔ میں نے حیدرآباد میں جتنے بڑے ڈاکٹرز ہیں ان سے معائنہ بھی کروایا ہے لیکن ایلوپیتھی کی دوائیں میری طبعیت کو مزید خراب کر دیتی ہیں، لہذا میں فی الحال ہومیو پیتھی کی دوائیں استعمال کرتی ہوں۔ میرا ایمان ہے کہ صحت اور بیماری صرف اللہ تعالی ہی کے ہاتھ میں ہے اور اس کی رضا میں راضی رہنا ہم سے مطلوب ہے۔ لیکن میں یہ بھی معلو کرنا چاہتی ہوں کہ کیا کوئی ایسی دعا یا وظیفہ ہے جسے پڑھنے سے میرے درد اور بیماری میں کچھ کمی آ سکے۔ براہ کرم مجھے کوئی ایسی دعا بتا دیں جس سے میری بیماری اور تکلیف میں بہتری آ سکے۔جزاک اللہ خیرا ۔

 

 الجواب وباللہ التوفیق

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

اپنا طریقۂ علاج تبدیل کرلیں،کسی دوسرے اچھے ڈاکٹر سے رجوع ہوکر علاج کروائیں،اور گھر ہی میں ہلکی ورزش کا اہتمام کریں،نیز روزانہ سورہ فاتحہ ،آیۃ الکرسی،سورۂ کافرون،سورہ اخلاص،سورۂ فلق اور سورۂ ناس،اور مندرجہ ذیل آیات تین تین مرتبہ پڑھ کراپنے اوپر اور پانی پر دم کرکے پیتے رہیں۔انشاء اللہ شفا ہوجائے گی۔

قُلْنَا يَا نَارُ كُونِي بَرْدًا وَسَلَامًا عَلَى إِبْرَاهِيمَ(الانبیاء:۶۹)

وَبِالْحَقِّ أَنْزَلْنَاهُ وَبِالْحَقِّ نَزَلَ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا مُبَشِّرًا وَنَذِيرًا(الاسراء:۱۰۵)

فقط واللہ اعلم بالصواب