Friday | 29 March 2024 | 18 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 529 Category: Miscellaneous
Hair Loss

Asalamualaikum,

My younger sister is 27 and suffers from PCOS. She has a lot of hair loss. She has bald spots on her head and her hair is very thin. She wears a hijab Alhumdullilah and covers her hair completely. She always prays that she grows more hair. We have tried medicines and hair oil but nothing seems to work. She is very saddened by this. What should se do for her hair loss?

Jazakallah

الجواب وباللہ التوفیق

Recite 7 times Durood Sharif, 121 times the following verses of the Holy Qura’an, 7 times Durood Sharif, then make Dum (blow) on oil and apply on the hair. Inshaa Allaah there will be Shifaa’:

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آمَنُوا هُدًى وَشِفَاءٌ

والسلام

Question ID: 529 Category: Miscellaneous
وظیفہ بالوں کے گرنے سے روکنے کے لئے

میری چھوٹی بہن کی عمر ۲۷ سال ہے اور اسے پی –سی- او- ایس کی  بیماری ہے اس کے بال بہت گرتے ہیں اس کے سر پر گنج کے نشان ہیں اور اس کے بال بہت باریک ہوگئے ہیں، وہ الحمد للہ حجاب پہنتی ہے اور اپنے بال پورے چھپاتی ہے ، وہ ہمیشہ دعا کرتی ہے کہ اس کے اور بال آجائیں، ہم نے اس کے لیے دوائیاں اور بالوں کے تیل استعمال کیے ہیں لیکن کچھ بھی کام نہیں کررہا، میری بہن اس سے بہت غمزدہ ہے، اسے بالوں کے گرنے کو دور کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے ؟

جزاک اللہ

۴۰ دن تک  مندرجہ ذیل آیات ۱۲۱ مرتبہ اول و آخر ۷ ،۷ مرتبہ درودشریف کے ساتھ پڑھ کر تیل پر دم کرکے بالوں کولگائیں۔ان شاء اللہ شفاہوگی:

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ قُلْ هُوَ لِلَّذِينَ آمَنُوا هُدًى وَشِفَاءٌ

والسلام