Thursday | 25 April 2024 | 16 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 573 Category: Permissible and Impermissible
Dua to find a good Muslim spouse for my brother

Assalamualaikum, 

My brother is involved in a non-marital relationship with someone who is not Muslim. What can I do or how can I guide him to leave a Haram relationship and get married to a Muslim girl. I have talked to him many times about this and he clearly has told me that he is not interested in marrying a Muslim. When I talk to him he does believe in Islam and in Allah but he thinks there is nothing wrong with marrying a Non-Muslim. I tried explaining to him many times that it will cause a problem when he has kids and there is a possibility they will not follow Islam either. What can I do to help him realize this decision is wrong. My Ammi is very worried also. She has spoken to him regarding finding a good spouse for him, but he refuses. Can you please provide me something to recite to help him leave the Haram relationship and find a good suitable Muslim spouse for him. I would also like something to recite to help him become closer to islam, his Salat, and to Allah. 

 

الجواب وباللہ التوفیق

You should make your brother aware that the Nikah of a Muslim cannot be done with a Non-Muslim. Allaah T’alaa has clearly forbidden it in the Holy Qura’an:

 وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ حَتَّى يُؤْمِنَّ وَلَأَمَةٌ مُؤْمِنَةٌ خَيْرٌ مِنْ مُشْرِكَةٍ وَلَوْ أَعْجَبَتْكُمْ وَلَا تُنْكِحُوا الْمُشْرِكِينَ حَتَّى يُؤْمِنُوا وَلَعَبْدٌ مُؤْمِنٌ خَيْرٌ مِنْ مُشْرِكٍ وَلَوْ أَعْجَبَكُمْ أُولَئِكَ يَدْعُونَ إِلَى النَّارِ وَاللَّهُ يَدْعُو إِلَى الْجَنَّةِ وَالْمَغْفِرَةِ بِإِذْنِهِ وَيُبَيِّنُ آيَاتِهِ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ (البقرہ: ۲۲۱)

If he still does the Nikah then he will be a great sinner and his Nikah will not take effect, and his relationship with the Non-Muslim will be adultery and his children will not be Halal rather they will be Haram and of adultery. However, there is one scenario that if that girl accepts Islam with the sincerity of her heart then doing Nikah with her is correct.

Furhter, you recite Surah Fatihah 41 times and every time when you reach the Aayat اھدنا الصراط المستقیم have attention towards your brother. Also recite یا ہادی یا رشید 313 times and make Dua’a for him. Also make Dum (blow) on water and have him drink that water.

واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 573 Category: Permissible and Impermissible
غیر مسلمہ سے شادی

میرا بھائی شادی کے بغیر ایک غیر مسلمہ سے تعلقات میں ملوث ہے، میں کیا کرسکتا ہوں یا کیسے میں اس کی رہنمائی کرسکتا ہوں کہ وہ حرام  تعلقات سے نکلے اور ایک مسلمان لڑکی سے شادی کرے، میں نے اسی سے اس بارے میں بہت دفعہ بات کی ہے لیکن اس نے صاف صاف کہہ دیا ہے کہ اسے مسلمان سے شادی کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، جب میں اس سے بات کرتا ہوں تو وہ اسلام اور اللہ میں ایمان رکھتا ہے لیکن وہ سمجھتا ہے کہ ایک غیر مسلم سے شادی کرنے میں کوئی برائی نہیں ہے، میں نے اسے کئی دفعہ  سمجھانے کی کوشش کی کہ جب اس کے بچے ہوں گے تو اس وقت مسائل ہوں  گے اور یہ خطرہ ہے کہ وہ بھی اسلام پر نہیں چلیں گے، میں اسے یہ احساس کروانے میں کہا مدد کرسکتا ہوں کہ یہ  فیصلہ غلط ہے، میری امی بھی بہت پریشان ہیں ، انہوں نے اس سے اس کے لیے  اچھی بیوی ڈھونڈنے کے بارے میں بات کی لیکن اس نے انکار  کردیا، برائے مہربانی مجھے کچھ پڑہنے کے لیے بتائیے  جس سے اس کی مدد  ہوسکے کہ وہ حرام  تعلقات چھوڑدے اور اپنے لیے اچھی مناسب مسلمان بیوی ڈھونڈے میں ایسا ک کچھ بھی پھی پڑہنا  چاہتا ہوں جس سے وہ السلام ، مسلمان بیوی ڈحونڈے میں ایسا کچھ بھی پڑھنا چاہتا ہوں جس سے وہ اسلام ، نماز اور اللہ کے قریب ہوجائے۔

جزاک اللہ

الجواب وباللہ التوفیق

آپ اپنے بھائی کو سمجھائیں   کہ غیر مسلم سے مسلمان کا نکاح نہیں ہوسکتا،قرآن مجید میں صراحتا حق تعالیٰ نے اس سے منع کیا ہے:

وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ حَتَّى يُؤْمِنَّ وَلَأَمَةٌ مُؤْمِنَةٌ خَيْرٌ مِنْ مُشْرِكَةٍ وَلَوْ أَعْجَبَتْكُمْ وَلَا تُنْكِحُوا الْمُشْرِكِينَ حَتَّى يُؤْمِنُوا وَلَعَبْدٌ مُؤْمِنٌ خَيْرٌ مِنْ مُشْرِكٍ وَلَوْ أَعْجَبَكُمْ أُولَئِكَ يَدْعُونَ إِلَى النَّارِ وَاللَّهُ يَدْعُو إِلَى الْجَنَّةِ وَالْمَغْفِرَةِ بِإِذْنِهِ وَيُبَيِّنُ آيَاتِهِ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ (البقرہ: ۲۲۱)

اس کے باوجود بھی وہ اگر نکاح کرتا ہے وہ سخت گنہگار ہوگا،اور اس کا نکاح ہی منعقد نہیں ہوگا،اور اس کا غیرمسلمہ کے ساتھ تعلق زنا ہوگا اور اس کی اولاد بھی حلال نہیں بلکہ حرام اور زنا کی ہوگی،ہاں ایک صورت یہ ہےکہ اگر وہ لڑکی صدق دل سے اسلام قبول کرلے پھر اس سے نکاح درست ہے۔

نیز آپ سورہ فاتحہ ۴۱ مرتبہ پڑھیں ،اور خاص اھدنا الصراط المستقیم میں ان کا تصور ہو،اور یا ہادی یا رشید ۳۱۳ مرتبہ پڑھ کر ان کےلئے دعا کریں۔اور پانی پر یہ سب دم کرکے پلاتے بھی رہیں۔

واللہ اعلم بالصواب