Thursday | 28 March 2024 | 17 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 83 Category: Miscellaneous
Dua for Baby Boy

Assalamualaikum Warahmatullah

I have 3 girls and I'm expecting again (currently 10 weeks pregnant). We want to have a boy this time. Please let us know of a dua that will help us in asking Allah Subhanahu Wa Ta‘ala for a boy this time. Please send it as soon as possible.

Wassalam

الجواب وباللہ التوفیق

Walaikumassalam Warahmatullah

Write complete surah Yousuf and tie it’s taweez to your wife. In addition, a female or you should make 70 circles with your finger on her abdomen and then write the magnificent name of Allah Subhanahu Wa Ta‘ala “Ya-Mateenu” 70 times in that circle. InshahAllah, Allah Subhanahu Wa Ta‘ala will bless you with a boy.

واللہ اعلم بالصواب

Question ID: 83 Category: Miscellaneous
اولاد نرینہ کے لئے دعا

 

 

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہمیں اللہ تعالی نے ۳ بیٹیاں عطا فرمائی ہیں۔ اب میں پھر حمل سے ہوں (دسویں ہفتے میں) اور ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہمیں اب کی بار بیٹا ہو۔ براہ کرم ہمیں ایسی دعا مرحمت فرما دیجئے جس کے ذریعے ہم اللہ پاک سے لڑکے کی خواہش کر سکیں۔ جلد از جلد دعا بھیجئے۔

والسلام 

 

 

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سورۂ یوسف مکمل لکھ کر اہلیہ کو تعویذ باندھیں،نیز شوہر یا کوئی اور خاتون آپ کی اہلیہ کے پیٹ پر ستر(۷۰)مرتبہ گول لکیر یعنی دائرہ کھینچیں ، اور ستر مرتبہ اس میں اللہ پاک کا اسم گرامی یَا مَتِینُ لکھیں۔انشاء اللہ العزیز اولاد نرینہ ہوگی۔

والسلام