Thursday | 28 March 2024 | 17 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 944 Category: Miscellaneous
Depression relief

Assalamualaikum,

I have 19 month old daughter with special needs and extra care. I am living with my in-laws and is struggling to manage everything. I take care of my daughter and in laws very well. But I am feeling over burdened. I can't say "No" to my in-laws requests and it's sometimes overwhelming me.  I communicated with my husband regarding this but he never understands or pays attention to my feelings. I feel my relationship with my husband is changing in a bad way. Is there any dua that I can recite to feel good. What should I recite for my daughter?

JazakaAllah 

الجواب وباللہ التوفیق

Recite 41 times Surah Fatihah and 131 times سلام قول من رب الرحیم and make دم (blow) on your daughter. Also make دم (blow) on water and keep giving her to drink. Inshaa Allaah there will be cure. For mutual unity and cohesion recite the following Aayat 95 times and make دم (blow) on water or sugar and keep giving him to drink or eat:

قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (آل عمران :26)

والسلام

Question ID: 944 Category: Miscellaneous
ڈیپریشن کے لیے وظائف

 میری انیس ماہ کی بچی ہے جو ذہنی طور پر معذور ہے اور بہت خصوصی توجہ اور  ضروریات چاہتی ہے، میں اپنی سسرال میں رہ رہی ہوں اور ہر چیز کا سامنا کرنے میں کش مکش میں رہتی ہوں، میں اپنی بیٹی اور سسرال کا بہت اچھا خیال رکھتی ہوں، لیکن میں سمجھتی ہوں کہ مجھ پر حد سے زیادہ بوجھ ہے، میں اپنے سسرال والوں کے تقاضوں پر نہ نہیں کہہ سکتی اور اس سے کبھی کبھار مجھ پر بہت زیادہ بوجھ ہوجاتا ہے، میں نے اپنے خاوند سے اس بارے میں بات کی لیکن وہ بالکل میری صورت حال نہیں سمجھتے اور  میرے احساسات پر کوئی توجہ نہیں دیتے، میں سمجھتی ہوں کہ میرا میرے خاوند سے تعلق برے عنصر میں بدل رہا ہے، کیا ایسی کوئی دعا ہے  کہ میں اچھا محسوس کرنے کے لیے پڑ ھو ں؟ میں اپنی بیٹی کے لیے کیا پڑھو ں ؟

آپ اپنی بیٹی کے لئے سورہ فاتحہ 41 ،مرتبہ اور سلام قولا من رب الرحیم 131 مرتبہ پڑھ کر بچی پردم کریں اور پانی پر دم کرکے بچی کو پلاتے رہیں ،ان شاء اللہ شفا ہوگی۔اور آپس میں اتحاد و اتفاق کے لئے  مندرجہ ذیل آیت 95 مرتبہ پڑھیں اور پانی یا شکر پر دم کرکے پلاتے اور کھلاتے رہیں۔
آیت یہ ہے : قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (آل عمران :26)

والسلام