Monday | 18 March 2024 | 7 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 125 Category: Miscellaneous
Supplication for Ease in Performing Hifz

Assalamualaikum Warahmatullah 

My daughter turned 5 years this week and she alhamdulillah has finished memorizing 6 paras. I am now concerned as she is becoming lazy, not listening to us and finding difficulty in performing memorization. I am aware that this sometimes happens to a hifz student. Can you please give me a dua or wazeefa so we can ask for special help from Allah Subhanahu Wa Ta‘ala to ease this situation? I request you to make dua as well.

JazakAllahu Khaira

Walaikumassalam Warahmatullahi Wabarakatuhu

Read the following ayat in addition to Surah al-Mudassir and Surah Alam-Nashrah and make dua from Allah Subhanahu Wa Ta‘ala:

اَلرَّحْمٰنُ۔ عَلَّمَ الْقُرْاٰنَ۔ خَلَقَ الْاِنْسَانَ۔ عَلَّمَہُ الْبَیَانَ۔ اَلشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ۔ لَا تُحَرِّکْ بِہٖ لِسَانَکَ لِتَعْجَلَ بِہٖ۔ اِنَّ عَلَیْنَاجَمْعَہٗ وَقُرْاٰنَہٗ۔فَاِذَا قَرَاْنٰہُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَہٗ۔ ثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا بَیَانَہٗ۔۔بَلْ ھُوَ قُرْاٰنٌ مَّجِیْدٌ۔ فِیْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍ

Blow it on your child and on some water and feed that water to her. InshahAllah hifz will become easier.

Wassalam

Question ID: 125 Category: Miscellaneous
حفظ میں آسانی کے لئے دعا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

میری بیٹی الحمد للہ ابھی ۵ برس کی ہوئی ہے اور اس نے اب تک ۶ پاروں کا حفظ مکمل کر لیا ہے۔ مجھے اب یہ فکر لاحق ہو رہی ہے کہ وہ سستی اور کاہلی سے کام لے رہی ہے ، ہماری بات نہیں سنتی اور اس کو اب حفظ کرنا بہت مشکل لگ رہا ہے۔ مجھے علم ہے کہ کبھی کبھی حفظ کے شاگردوں کے ساتھ ایسے حالات پیش آتے ہیں۔ کیا آپ کوئی ایسی دعا یا وظیفہ دے سکتے ہیں جس کے ذریعے ہم اللہ تعالی سے ان حالات میں آسانی کی دعا کر سکیں؟ میں آپ سے بھی گزارش کرتا ہوں کہ اس کے لئے دعا فرما دیں۔ جزاک اللہ خیرا ۔

 

 

 

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

سورۂ المدثر،سورۂ الم نشرح ،اور یہ آیات :اَلرَّحْمٰنُ۔ عَلَّمَ الْقُرْاٰنَ۔ خَلَقَ الْاِنْسَانَ۔ عَلَّمَہُ الْبَیَانَ۔ اَلشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ۔ لَا تُحَرِّکْ بِہٖ لِسَانَکَ لِتَعْجَلَ بِہٖ۔ اِنَّ عَلَیْنَاجَمْعَہٗ وَقُرْاٰنَہٗ۔فَاِذَا قَرَاْنٰہُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَہٗ۔ ثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا بَیَانَہٗ۔۔بَلْ ھُوَ قُرْاٰنٌ مَّجِیْدٌ۔ فِیْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍ) پڑھتے رہیں،اللہ پاک سے دعاکریں، بچہ پر دم کریں،اور پانی پر دم کرکے پلاتے رہیں، ان شاء اللہ تعالیٰ حفظ آسان ہوجائے گا۔

والسلام