Friday | 26 April 2024 | 17 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 315 Category: Permissible and Impermissible
Breastfeeding after 2 years

Is it Haram to breastfeed a child after 2 years of age?

الجواب وباللہ التوفیق

It’s not permissible for a woman to breast-feed the baby after two years, it’s a cause of sin. If there is a constraint and an excuse then there is flexibility till two and a half year, after that there is no flexibility.

لم یبح الإرضاع بعد مدتہ ؛ لأنہ جزء آدمي ، والانتفاع بہ لغیر ضرورۃ حرامٌ علی الصحیح ۔ ( الدر المختار مع الشامي ۴ ؍ ۲۹۴ بیروت ، ۴ ؍ ۳۹۷ زکریا ، ۳ ؍ ۲۱۱ کراچی )

لو استغنى في حولين حل الإرضاع بعدهما إلى نصف ولا تأثم عند العامة(رد المحتار:باب الرضاع:۳/۲۱۱)

واللہ اعلم بالصواب

 

Question ID: 315 Category: Permissible and Impermissible
دو سال کے بعد چھاتی سے دودھ پلانا

کیا بچے کو دسال کی عمر کے بعد  چھاتی سے دودھ پلانا حرام ہے؟

 

 

الجواب وباللہ التوفیق

دو سال بعد عورت کا بچہ کو دودھ پلانا جائز نہیں ہے،گناہ کا باعث ہے،اگر مجبوری اور عذر ہوتو ڈھائی سال تک گنجائش ہے،اس کے بعد گنجائش نہیں۔

لم یبح الإرضاع بعد مدتہ ؛ لأنہ جزء آدمي ، والانتفاع بہ لغیر ضرورۃ حرامٌ علی الصحیح ۔ ( الدر المختار مع الشامي ۴ ؍ ۲۹۴ بیروت ، ۴ ؍ ۳۹۷ زکریا ، ۳ ؍ ۲۱۱ کراچی )

لو استغنى في حولين حل الإرضاع بعدهما إلى نصف ولا تأثم عند العامة(رد المحتار:باب الرضاع:۳/۲۱۱)

واللہ اعلم باؒصواب