Thursday | 25 April 2024 | 16 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 406 Category: Miscellaneous
Spots on the legs

Assalamualikum,

I have black spots on my legs which aren't going away for the last two years. Two years back suddenly itching started on my legs and pink reddish rash appeared. Then they turned into black spots which made legs look uglier. I have tried many natural products at home like aloe vera, turmeric, honey, and every possible thing but I am not getting rid of it faster. I am of the age of getting married and this has become a problem for me now. Please suggest any Du'aa or any suggestion that I could get rid of it. Please help me out of it, I am in need of ur valuable suggestion.

الجواب وباللہ التوفیق

Recite morning and evening:

   a) Durood Sharif

   b) Surah Fatihah 7 times

   c) Surah Qadr 7 times

   d) Durood Sharif

   e) سَلَامٌ قَوْلًا مِنْ رَبٍّ رَحِيمٍ (Surah Yasin : Aayat No. 58) 101 times

   f) Durood Sharif

2. Make دم (Blow)

   a) at the place of disease

   b) on olive oil and rub at the place of disease

   c) on water and keep drinking and rubbing at the place of disease

3. Contact the doctor for the spots and get treatment.

والسلام

 

Question ID: 406 Category: Miscellaneous
کالے دھبے دور کرنے کے لیےعملیات

السلام علیکم 

میری ٹانگوں پر کالے دھبے ہیں جو دو سال سے جا نہیں رہے ہیں، دو سال پہلے میری ٹانگوں پر اچانک خارش شروع ہوگئی اور سرخی مائل گلابی دھبے ظاہر ہوگئے، پھر وہ کالے دھبوں میں بدل گئے جس سے  میری ٹانگیں بری  لگنے لگیں ، میں نے گھر میں بہت سے قدرتی ٹوٹکے  استعمال کیے مثلاً: ایلوویرا(دادبو، شپار)، ہلدی، شہداور ہر ممکن دوسری اشیا لیکن یہ دھبے  ٹانگوں سے  نہیں جا رہے ہیں اب میری شادی  ہونے کی عمر ہوگئی ہے اور یہ اب میرے لئے مسئلہ بن گیا ہے، برائے مہربانی مجھے کچھ دعا بتائیے یا کوئی اور رائے کہ جس سے یہ دھبے چلے جائیں، برائے مہربانی  ان سے چھٹکارے کے لیے میری مدد کیجئے ، میں آپ کی قیمتی رائے کی ضرورتمند ہوں

سورۂ فاتحہ اور سورۂ  قدر سات سات مرتبہ صبح شام ،نیز  سَلَامٌ قَوْلًا مِنْ رَبٍّ رَحِيمٍ (یس : ۵۸) ۱۰۱ مرتبہ  اول و آخرد درود کے ساتھ پڑھ کر مرض کی جگہ دم کریں،زیتون کے تیل پر پر دم کرکے اس کو لگائیں،اور پانی پر دم کرکے پیتے رہیں اور لگاتے بھی رہیں۔اور دھبوں کے لئے داکٹر سے رجوع ہوں کر علاج کروالیں

والسلام