Tuesday | 19 March 2024 | 8 Ramadhan 1445

Fatwa Answer

Question ID: 435 Category: Miscellaneous
Dream Interpretation

Assalamualaikum,

I had a dream in which I was looking at myself in the mirror, and I had no clothes on except for underwear.. and I saw myself that I was fat, although in real I am a little skinnier than normal people. I looked at myself and promised myself that I would start exercising from tomorrow (and I don't remember but maybe I also made a promise to start dieting).

This setting was in my room wherein another mirror from my house was on a wall.. that mirror is not there in real life.

Please note that I don't look at myself in the mirror like that in real life. This dream is creeping me out. 

Also I don't know if all the details of the dream (like the mirror was there in the dream but not in real) is actually effective to the interpretation, but I just said all the details. 

This dream came to me two days ago, and I'm not praying so I didn't wake up for Fajr. 

Please let me know the interpretation of this dream.

Jazakallah

الجواب وباللہ التوفیق

There is sign in the dream to quit the sins, don’t have too much inclination towards Duniya, and pay attention towards good deeds.  

والسلام

Question ID: 435 Category: Miscellaneous
خواب کی تعبیر

السلام علیکم

میں نے  ایک خواب دیکھا جس میں  میں اپنے آپ کو آئینے میں دیکھ رہی تھی اور میں نے جانگیے کے علاوہ اور کوئی کپڑے نہیں پہنے ہوئے تھے، اور میں نے اپنے آپ کو موٹا  دیکھا حالانکہ میں حقیقی زندگی میں عام لوگوں سے تھوڑی دبلی ہوں، میں نے اپنے آپ کو دیکھا اور اپنے آپ سے وعدہ کیا کہ میں کل سے ورزش شروع کروں گی (اور مجھے یاد نہیں لیکن شائد میں نے کھانا کم کرنے کا بھی وعدہ کیا) خواب میں  میں اپنے کمرے میں تھی جس میں خواب میں دیوار پر ایک اور آئینہ  بھی تھا جو حقیقی زندگی میں وہاں نہیں ہے۔

برائے مہربانی اس بات کو جان رکھیے کہ میں حقیقی زندگی میں اپنے آپ کو اس طرح آئینے میں نہیں دیکھتی،  اس خواب سے مجھے  بہت ڈر لگ رہا ہے، دوسرے مجھے یہ  نہیں پتہ  کہ خواب کی تمام تفصیلات (جیسا کہ خواب میں آئینہ  تھا، حقیقی زندگی میں نہیں ہے) تعبیر میں اثر انداز ہوں گی، لیکن میں نے پھر بھی تمام تفصیلات بیان کردیں یہ دن مجھے دو دن ہوئے (مارچ ۸) کو آیا اور کیونکہ میں ماہواری کی وجہ سے نماز نہیں پڑھ رہی ہوں اس لیے میں فجر کے لیے نہیں جاگی، برائے مہربانی مجھے اس خواب کی تعبیر بتائیے ۔

جزاک اللہ

خواب میں اس جانب اشارہ ہےکہ معاصی کو ترک کریں ،دنیا کی طرف میلان زیادہ نہ رکھیں ،اوراعمال صالحہ کی طرف توجہ دیں

والسلام