Can a muslim woman study at...
Follow up on istikhara dream results
Results of istikhara dream
Umrah
Talaq
Using Interest from Savings Account...
Halal Meat
Allegations while taking Khula
بلنگ
Zabiha halal restaurants in Makkah &...
Assalamualaikum,
This question is to Mufti Nawalur Rahman Saheb.
I am planning to buy a house and looking for a finance. Primary i have selected Devon Bank and UIF based on my knowledge. I want your sage advice which financing meets the islamic Sharia laws perfectly?
Jazakallah
الجواب وباللہ التوفیق
Devon Bank is certified by the Sharia Board, you may take loan from them.
واللہ اعلم بالصواب
یہ سوال مفتی نوال الرحمٰن صاحب کے لیے ہے۔ میں ایک گھر خریدنا چاہ رہا ہوں اور اس کے لیے قرضہ ڈھونڈ رہا ہوں ، اپنی معلومات کے مطابق میں نے ڈیون بینک اور یو آئی ایف کا انتخاب کیا ہے ، میں آپ کی دانشمندانہ رائے چاہتا ہوں کہ ان دو میں سے کون سی کمپنی کامل طور پر اسلامی شریعہ کے مطابق ہے؟
جزاک اللہ
الجواب وباللہ التوفیق
ڈیون بینک شریعہ بورڈ کی جانب سے مصدقہ ہے،اس سے قرض لے سکتے ہیں
واللہ اعلم بالصواب