Friday | 26 April 2024 | 17 Shawaal 1445

Fatwa Answer

Question ID: 981 Category: Worship
zikr

Assalaamualaikun,

Which zikar of Allah swt makes once tongue soft spoken and make one self very kind to every living being?

Question ID: 981 Category: Worship
اللہ کا کونسا ذکر ایک آدمی کو نرم کلام کرنے والا اور ہر ذی روح کے ساتھ بہت مہربان بنادیتا ہے

 

السلام علیکم

اللہ کا کونسا ذکر ایک آدمی کو نرم کلام کرنے والا اور ہر ذی روح کے ساتھ  بہت مہربان بنادیتا ہے؟

الجواب وباللہ التوفیق

اللہ تعالیٰ کے اسماء حسنیٰ یعنی رحمٰن اور رحیم روزانہ سو سو بار پڑھا کریں نیز درود شریف کی کثرت کریں یہ رقت اور رحمت کیلئے بہت مفید ہے۔ 

واللہ اعلم بالصواب